اپڈیٹس

پیر، 22 فروری، 2021

Gemini Lucky Stone according to date of birth

Gemini Lucky Stone in Urdu

Gemini Lucky Stone

21 May To 21 Jun

Future Hotline | If you are a Gemini, you can find Gemini Lucky Stone in Urdu. Explore all the details of the Gemini gemstone and its influence on the personality of the owner. You can use the Lucky gemstone in rings or jewelry.

برج جوزا کیلئے موافق پتھر اور مبارک پتھر

جوزا کے موافق پتھروں میں زمرد شامل ہے جو جوزا کیلئے فوائد مند ثابت ہوسکتا ہے.

زمرد (Emerald)

زمانہ قدیم سے زیر استعمال پتھر، اپنی آب و تاب اور چمک دمک میں اپنا ثانی نہیں رکھتا۔ اپنے حجم سے ہلکا اور تیزاب کے اثر سے پاک، مزاج سرد اور خشک، ڈراؤنے خوابوں سے نجات بخشتا ہے۔ دشمن کو مغلوب کرتا ہے، باعث اطمینان و سکون، وضع حمل میں ران پر باندھنے سے آسانی پیدا کرتا ہے۔

زہر آلود شے کھانے سے چہرے پر فوراً پانی کے قطرے نمودار ہو جاتے ہیں۔ بھوت پریت اور آسیب کے اثرات کی صورت میں یہ پتھر تھرتھرانے لگتا ہے، زمانہ قدیم سے عہد شکنی کرنے والوں کی اپنی رنگت کی تبدیلی کی وجہ سے پہچان دینے والا، عورت اور مرد اگر آپس میں اس کو تبدیل کر لیں تو محبت میں اضافہ کا موجب بنتا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مشہور اشاعتیں

???????