Cancer Lucky Stone according to date of birth

Cancer Lucky Stone in Urdu

Cancer Lucky Stone

Future Hotline | If you are a Cancer, you can find Cancer Lucky Stone in Urdu. Explore all the details of the Cancer gemstone and its influence on the personality of the owner. You can use the Lucky gemstone in rings or jewelry.

برج سرطان کیلئے موافق پتھر اور مبارک پتھر

سرطان کے موافق پتھروں میں موتی اور حجر القمر شامل ہیں جو سرطان کیلئے فوائد مند ثابت ہوسکتے ہیں.


موتی (Pearl)

نیکی اور پارسائی کا حامل، ذہنی پریشانیوں کا خاتمہ کرنے والا، رومان پرور، برے اور ڈراؤنے خوابوں سے بچانے والا، حسن کی افزائش کرنے والا، جمالیاتی ذوق کو تسکین پہنچانے والا، ازدواجی زندگی کی خوش حالی اور کامیابی کا ضامن۔


حجر القمر (Moon Star)

روزگار کے ذرائع اور ترقی میں معاون، عزت و توقیر بڑھانے کا باعث، نحوست کا خاتمہ کرنے والا، قوت اور دہشت کو ختم کرنے والا، درخت پر باندھنے سے زیادہ پھل دینے والا۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.