اپڈیٹس

پیر، 22 فروری، 2021

Aries Lucky Stone according to date of birth

Aries Lucky Stone in Urdu

Aries Lucky Stone

Future Hotline | If you are a Aries, you can find Aries Lucky Stone in Urdu. Explore all the details of the Aries gemstone and its influence on the personality of the owner. You can use the Lucky gemstone in rings or jewelry.

برج حمل کیلئے موافق پتھر اور مبارک پتھر

حمل کے موافق پتھروں میں ہیرا اور یاقوت شامل ہیں جو حمل کیلئے فوائد مند ثابت ہوسکتے ہیں.

ہیرا (Diamond) ، یاقوت (Ruby) اور عام حالت میں پکھراج استعمال کر سکتے ہیں۔ ان میں سے ہیرے کے استعمال سے آسیب، بلاؤں، ماہواری کی تکالیف، ذہنی اور قلبی پریشانیوں اور بچے پر پرچھانویں سے محفوظ رہیں گے۔

عقل کو بڑھانے میں مددگار ہوتا ہے۔ جبکہ یاقوت اصول پرست، قدر و منزلت، محبت، دوستی اور وفاداری بڑھاتا ہے۔ خود اعتمادی میں اضافے کے ساتھ ساتھ روزگار میں ترقی اور ازدواجی زندگی خوشگوار بناتا ہے۔ اسقاط حمل سے بچاتا ہے۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مشہور اشاعتیں

???????