اپڈیٹس

منگل، 12 جنوری، 2021

Characteristics Of Names Starting With The Letter I

Characteristics Of Name I

آئی سے شروع ہونے واےناموں کا مزاج کیسا ہوتا ہے؟

Characteristics Of Names Starting With The Letter I

آئی سے شروع ہونے والے ناموں کا مزاج


  • یہ افراد مضبوط قوت ارادی اور پکے ارادوں کے مالک ہوتےہیں۔

  • وہ جذباتی، رومانوی اور سرکش ہوتے ہیں۔

  • آئی (I) تک جذبات کے ذریعے پہنچا جاسکتا ہے۔

  • وہ حوصلہ مند، جرأت آزمائی کاجذبہ رکھنے والے، صاف گو، پراعتماد اور بے باک ہوتے ہیں۔

  • وہ مشکلات کے سامنے فوراً سینہ سپر ہوجاتے ہیں۔

  • وہ ہمت و حوصلہ کے ساتھ حالات کا مقابلہ کرتے ہیں۔

  • انہیں اپنے مقصد اور اپنے نصب العین کا پوری طرح احساس ہوتا ہے۔

  • وہ اپنے نصب العین کے بارے میں کچھ کرتے یا کہتے وقت کبھی تذبذب اور بوکھلاہٹ کا شکار نہیں ہوتے کیونکہ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ انہیں کیا کرنا اور کیا کہنا چاہیے۔

  • وہ اپنا کام پوری آزادی اور پورے اختیار کے ساتھ کرنا چاہتے ہیں اور اس میں دوسروں کی مداخلت انہیں ناگوار گزرتی ہے۔

  • منفی آئی (I)کے اعصاب میں تناؤ پیدا ہوجاتا ہے۔ وہ حد درجہ حساس ہوتے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مشہور اشاعتیں

???????