اپڈیٹس

بدھ، 13 جنوری، 2021

Characteristics Of Names Starting With The Letter Y

 Characteristics Of Name Y

وائے سے شروع ہونے واےناموں کا مزاج کیسا ہوتا ہے؟

Characteristics Of Names Starting With The Letter Y

جن افراد کا نام Y سے شروع ہوتا ہے، ان میں مندرجہ ذیل خصوصیات پائی جاتی ہیں:


  1. یہ لوگ بڑے اچھےورکر ہوتے ہیں۔

  2. جب اس شخص کی سوچ منفی ہو تو وہ پر اسرار اور طنزکرنے والا بن جاتا ہے۔

  3. وائی (Y) تک رسائی حاصل کرنے کے لیے عقل اور دانش سے کام لیجئے۔ اس کے دوست زیادہ تر دانشور ہوتے ہیں۔

  4. وہ کسی کی شاگردی اختیار کرنا یا کسی کی رہنمائی حاصل کرنا بالکل پسند نہیں کرتے ہیں۔

  5. وہ خود ہی نئے نئے تجربات کرناپسند کرتے ہیں اور کسی کی پروا کئے بغیر اپنی راہ پر آگے بڑھے جاتے ہیں خواہ اس سے کسی کو تکلیف پہنچے یا اسکی دل شکنی یا حق تلفی ہورہی ہو۔

  6. وہ اپنے آپ کو دوسروں سے بر تر، طاقتور اور زیادہ با صلاحیت خیال کرتے ہیں اور اپنی اس سوچ سے وہ اطمینان اور سکون محسوس کرتے ہیں۔

  7. وہ اپنےرفیق حیات کے طور پر جذباتی افراد کو قابل ترجیح سمجھتے ہیں۔

  8. وہ اپنے اندر ایک خاص جاذبیت رکھتے ہیں۔ جس کے باعث وہ محفلوں میں اپنے آپ کو دوسروں سے زیادہ نمایاں کرلیتے ہیں۔

  9. وہ سستی اور کاہلی کو سختی سے نا پسند کرتےہیں اور باعمل زندگی سے محبت کرتے ہیں۔اسی لیے وہ اپنے آپ کو مختلف مشاغل میں مصروف رکھنا پسند کرتے ہیں۔

  10. ان کی زندگی میں جوش و خروش کے ساتھ آگے بڑھنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ وہ یہ نہیں چاہتے کہ کسی سے پیچھے رہیں، وہ مقابلے اور چیلنج کو پسند کرتے ہیں اور ان میں ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے جرأت، ہمت اور حوصلہ ہوتا ہے۔

  11. وہ اپنی جرأت و ہمت سے بعض دفعہ ایسے کام بھی سرانجام دے لیتے ہیں ،جنہیں دوسرے لوگ نہیں کرسکتے کیونکہ وہ انتہائی کٹھن اور مشکل کام ہوتے ہیں۔

  12. ایسی خواتین اپنے آپ کو معمولی عورت تصور نہیں کرتیں بلکہ اپنے آپ کو مردوں سے کہیں بڑھ کر ٹھوس اور پختہ عزائم کی مالک سمجھتی ہیں اور دوسروں کا کہنا ماننے کی بجائے اپنے دل کی آواز کو سننا، اور اس پر عمل کرنا مناسب سمجھتی ہیں۔

  13. یہ خواتین خودکو خاندان کا سربراہ خیال کرتی ہیں اور گھر میں اپنی حکومت دیکھنا پسند چاہتی ہیں۔

  14. یہ خواتین اپنے ذہن میں روشن تصورات اور امید بھرے جذبے رکھتی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مشہور اشاعتیں

???????